میر نصیب اللہ مری کی سردار عبدالرحمن کھیتران سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت

کوہلو(انتخاب نیوز) صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری نے گزشتہ روز صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران سے ان کے بھائی کی وفات پر بارکھان میں فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کا اظہار کیاہے اس موقع پر ان کے ہمراہ میر دوست علی مری سمیت دیگر موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں