قلات میں دھماکہ

قلات: قلات کے علاقے میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، قلات پولیس کے مطابق قلات کے علاقے نیو کلی پندارنی زاوہ کے قریب سڑک کے کنارے نصب آئی ای ڈی ڈیوائس زو دار دھماکے سے پھٹ گئی پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ دھماکہ علاقے میں کام کرنے والی کمپنی پی پی ایل کی گاڑیوں کو نشانہ بنانے کی کو شش ہو سکتی ہے تاہم دھماکہ میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی بھی اطلاع نہیں ملی پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر نے کے بعد مزید تحقیقات شروع کردیں

اپنا تبصرہ بھیجیں