زیارت ٹو کوئٹہ روڈ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا،ڈپٹی کمشنر زیارت
زیارت : ڈپٹی کمشنر زیارت حبیب نصیر کی زیرنگرانی ضلع زیارت کی انتظامیہ نے زبردست کام اور کوششوں کے بعد زیارت زیارت ٹو کوئٹہ روڈ ٹریفک کے لیے کھول دیا زیارت ٹو کوئٹہ روڈ شدید برف باری کے بعد بند ہوگیا تھا اب ٹریفک کے لیے بحال ہے،زیارت ٹو سنجاوی روڈ کو ٹریفک کے لیے کھولنے کے لیے کام جاری ہے۔
Load/Hide Comments


