بلوچستان میں سرد ہوائیں،سردی کی شدت میں اضافہ

نوکنڈی:بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سویرین ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاتفصیلات کیمطابق تحصیل نوکنڈی تفتان ضلع چاغی شیلگ سیندک،ریکودک، ہمئے مشکی چاہ کوہ دلیل لانڈھی تاونگ راجئے گوالشتاپ وادیان بھگ اور پاک ایران سرحدی علاقہ ماشکیل میں سویرین ہوائیں چلنے سے سردی شدت میں اضافہ ہوگیااورکاربارہ مفلوج ہوکررہ گئی جبکہ سردی کیباعث ٹریفک کی روگی معمول سیکم رہی اور شہرکے تعلیمی اداریبندرہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت آئندہ چندروز میں بھی برقراررہیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں