کوئٹہ، سی ٹی ڈ ی کی کارروائی 6مشتبہ افراد ہلاک کرنے کا دعویٰ
کوئٹہ(انتخاب نیوز) سی ٹی ڈی کی جانب سے مشرقی بائی پاس میں کارروائی، 6مشتبہ افراد ہلاک، اطلاعات کے مطابق مشرقی بائی پاس میں سی ٹی ڈی کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں داعش کمانڈر محمداضغر سمیت 6 مشتبہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ مشتبہ افراد کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق محمد اصغر کی سر کی قیمت 20ہزار مقرر تھی
Load/Hide Comments


