ڈیرہ مراد جمالی، سیاہ کاری کے الزام میں ایک شخص قتل
ڈیرہ مراد جمالی:ڈیرہ مراد جمالی میں ایک شخص کو سیاہ کاری کے الزام میں قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ مراد جمالی فائرنگ ایک شخص کو قتل کر دیا گیا مقتول کی شناخت شہباز علی ولد میاں خان قوم سولنگی کے نام سے ہوئی مقتول ڈیرہ مراد جمالی کا رہائشی ہے مقتول کو سیاہ کاری کی بنیاد پر قتل کر دیا گیا ملزمان موقع واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے مزید کارروائی ڈیرہ مراد جمالی پولیس کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


