تاریخ رقم، پاکستان میں پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر بن گئی
کراچی:پاکستان میں تاریخ رقم ہوگئی اور پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر بن گئی۔پاکستان میں پہلی خواجہ سرا سارہ گل نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ایم بی بی ایس کا فائنل پروفیشنل امتحان کراچی یونیورسٹی سے پاس کیا جبکہ وہ مختلف تنظیموں کی عہدیدار بھی ہیں۔خواجہ سرا سارہ گل کا کہنا تھا کہ محنت اور لگن سے ہر منزل حاصل کی جاسکتی ہے اور میں نے ڈاکٹر بننے کے لیے بہت محنت کی ہے۔
Load/Hide Comments


