افغانستان میں فائرنگ، طالبان کمانڈرسمیت چھ افراد ہلاک
کابل:افغانستان کے صوبے کنٹرمیں فائرنگ سے طالبان کمانڈرسمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق کنڑمیں فائرنگ سے طالبان کمانڈرسمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کا کہناتھا کہ مرنے والوں میں کمانڈرکا بیٹا بھی شامل ہے۔ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔طالبان حکام کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔افغانستان میں فائرنگ کے واقعات میں لوگوں کی ہلاکت میں اضافہ ہوا ہے
Load/Hide Comments


