پنجاب پولیس کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک

لاہور: پنجاب پولیس کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق پنجاب پولیس کا سوشل میڈیا پرآفیشل اکاؤنٹ ڈی ڈی پی آر آفیشل کےنام سے ہے اور ہیکرز نے آج جمعہ کی صبح آفیشل اکاؤنٹ ہیک کیا۔

ترجمان نے بتایاکہ آفیشل اکاؤنٹ کی بحالی تک پنجاب پولیس اپ ڈیٹس کو استعمال کیا جائےگا۔رجمان کے مطابق اکاؤنٹ کی بحالی کیلئے ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ کی معاونت لی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں