خضدار، یوریا کھاد سے لوڈ مسافر کوچ کو حادثہ

خضدار(انتخاب نیوز)خضدار جناح کینٹ اور ہجر اسود ہوٹل کے نزدیک یوریا کھاد سےلوڈ کراچی سے کوئٹہ جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ تیزی رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئ ہے ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں