یونان کے دارالحکومت میں دھماکہ

ایتھنز: یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1شخص زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کےبعد آگ ببھڑک اٹھی جبکہ قریبی عمارتوں اورمتعددگاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔خبر ایجنسی کے مطابق امدادی کارروائیا﷽ جاری ہیں ، ابتدائی طور پر دھماکے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں