حب ، نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

حب(انتخاب نیوز)حب کے علاقہ گلیکسی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ 25سالہ شاید ولد حضور بخش نامی شخص جاں بحق ہوگیا نعش جام غلام قادر گورنمنٹ ٹیچنگ اسپتال حب منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں