اوتھل،کسٹم کی کارروائی کروڑوں کی منشیات برآمد

اوتھل : کسٹم موبائل اسکواڈ کھرکھیرا کی کامیاب کاروائی کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد ۔چوہدری محمد جاوید کلیکٹر گوادر کی خصوصی ہدایات پر سپرنٹینڈنٹ نثار احمد شیخ ہمراہ انسپکٹر محمد علی جمالی، جان محمد، حافظ محمد یوسف، جاوید احمد اور کلاس فورتھ اسٹاف حوالدار شیر محمد، نزیر احمد سپاہی لینا خان، راجہ طارق اور غلام نبی زیرو پوائنٹ اوتھل کے قریب کوئٹہ سے کراچی آنے والی ہایلکس سرف کے خفیہ خانوں سے 8 کلو سے زیادہ آئس کرسٹال برآمد کرکے گاڈی کو تحویل میں لے لیاکسٹم زرائع کے مطابق برآمد کی گئی منشیات کی عالمی منڈی میں قیمت کروڑوں میں بتائی جاتی ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں