تربت،اسلام آباد میں بلوچ طلباء پر پولیس تشدد و ایف آئی آر کے اندراج کیخلاف 7مارچ کو عدالتی بائیکاٹ کا اعلان
تربت (انتخاب نیوز) کیچ بار ایسوسی ایشن نے اسلام آبادمیں بلوچ طلباء پر غیرقانونی ایف آئی آرکے اندراج کے خلاف آج پیر7مارچ کو عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیاہے۔
Load/Hide Comments


