سبی میلے میں آتش بازی کے دوران پٹاخہ لگنے سے ایک پولیس اہلکار سمیت بچہ زخمی
سبی(انتخاب نیوز)سبی میلے میں آتش بازی کے دوران پٹاخہ لگنے سے ایک کانسٹیبل اور بچہ زخمی ہوۓ جنھیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا گیازخمیوں کے نام رئیس علی ولد عظیم کانسٹیبل ارشاد علی ولد رحیم بخش ایدھی ذرائع
Load/Hide Comments


