جیونی , پٹواری پر دستی بم حملہ

جیونی (انتخاب نیوز)جیونی میں پٹواری کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ ،آمدہ اطلاعات کے مطابق گوادر کے شہر جیونی میں پٹواری خدا بخش کی گاڑی نمبر BJN 869 سفید کیرولا کار پر دستی ہینڈ میڈ بم سے حملہ کیا گیا۔ پٹواری دفتر سے گھر کی طرف جا رہا تھا کہ ان کی گاڑی کی کوہار بازار محلہ کے قریب پچھلی طرف ایک دھماکہ ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں