بی اے پی کی اختلافات برقرار، بی اے پی کی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا قدوس بزنجو کے عشائیہ میں شرکت سے انکار

بلوچستان عوامی پارٹی کے اختلافات برقرار وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو کی جانب سے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں عشائیہ نہ ہوسکا
وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو نے بلوچستان عوامی پارٹی کے قومی و صوبائی اراکین پارلیمنٹ اور سینیٹرز کو عشائیہ میں مدعو کیا تھا،
بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین نے عشائیہ میں شرکت سے انکار کردیا، وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو اپنے ہم خیال صوبائی وزراء کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے، وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو حالیہ عدم اعتماد سے متعلق ملاقاتیں کرینگےوزیر اعلیٰ قدوس بزنجو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور دیگر سینیٹرز سے بھی ملاقات کرینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں