بی اے پی کے رہنماﺅں کی اصغرخان اچکزئی سے ملاقات
کوئٹہ/اسلام آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی وزیر میر ظہوربلیدی ،ارکان اسمبلی میر سلیم کھوسہ ، میر عارف جان محمد حسنی نے بدھ کی شب عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی سے اسلام آباد میں ملاقات کی ملاقات میں ملکی بلخصوص بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر رابطوں کا سلسلہ جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا
Load/Hide Comments


