بولان ندی میں ایک شخص ڈوب گیا
کوئٹہ: بولان ندی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو دربی کے قریب بولان ندی میں ڈوب کر سراج احمد نامی شخص جاں بحق ہو گیا، ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاءکے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


