کراچی میں شیریں رحمن کی پریس کانفرنس، حکومت کی الٹی گنتی بھی ختم ہو گئی ہے
کراچی (انتخاب نیوز)آپ کے پاس اس وقت کوئی جواز نہیں بچا،آپ چاہے ملین مارچ کر لیں یا 10 ملین مارچ کر لیں اب آپ کی الٹی گنتی بھی ختم ہونے کو آ رہی ہے،جو بلاول بھٹو کے مارچ سے شروع ہوئی تھی،اپوزیشن کا اب سپر آور چل رہا ہے،اس صورتحال میں یہ حکومت کوئی بھی حربا استعمال کرنے کو تیار ہیں،اورلگ یہ رہا ہے یہ اپنے گرتے ہوئے اقتدار کو بچانے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں
Load/Hide Comments


