خضدار، چوری ڈکیتی کیخلاف مقامی باشندوں نے قومی شاہراہ بند کردی

خضدار (بیورورپورٹ) خضدار وڈھ دراکھالہ کے ایریا میں قومی شاہراہ کو بند کردیا ہے اطلاعات کےمطابق وڈھ علاقہ میں چوری ڈکیتی کے خلاف مقامی باشندوں نے احتجاجا” روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بلاک کردیا ہے ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار محمد الیاس کبزءنے ٹرانسپورٹروں کو قومی شاہراہ جلد کھولنے کیلئے یقین دہانی کرادی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں