شہباز شریف سے سردار اختر مینگل کی ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (انتخاب نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سردار اختر مینگل نے ملاقات کی جس میں ملکی صورتحال اور عدم اعتماد کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماو¿ں نے متحدہ اپوزیشن کی حکمت عملی اور رابطوں کے حوالے سے مشاورت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں