خضدار، دو مختلف حادثات میں خواتین سمیت 10افراد زخمی

خضدار(انتخاب نیوز) خضدار کے علاقہ وڈھ گاسلیٹی چڑاہی کے مقام پر پک اپ گاڑی کو حادثہ خواتین سمیت 9 افراد شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں دریں اثناء تحصیل نال کانٹا کے قریب تین موٹر سائیکل کی آپسمیں ٹکرایک طالب زخمی ذرائع کے مطابق طالب علم کا نام سکندر علی بتایا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں