اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر میں کرونا کی تشخیص


سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیاہے اورسپیکر قومی اسمبلی کی بیٹی اور بیٹے کا ٹیسٹ بھی پازٹیوآگیاہے۔
سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی عبدالوحید نےسوشل میڈیاپر تصدیق کی ہے اورسپیکر قومی اسمبلی و اس کے بیٹے اور بیٹی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔
جبکہ بعد میں سپیکر اسد قیصر نے بھی ٹویٹ کے ذریعے کہاہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اورمیں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے ان کا کہناہے کہ پوری قوم سے درخواست ہے کہ وہ احتیاط کریں۔اسپیکر قومی اسمبلی نے قوم سے دعاوں کی اپیل بھی کی ہے۔
Load/Hide Comments