حب ، شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور بیٹی کو زخمی کردیا
لسبیلہ: حب صدر تھانے کے حدود میں شوہر نے فائر نگ کرکے اپنی بیوی اور بیٹی کو زخمی کردی زخمیوں کو حب میں طبی امداد کے بعد کراچی رےفر کردیاگےا واقعہ گھریلو تنازعہ ہے ایس ایچ او شاہ نواز مینگل،ریسکیوزرائع کے مطابق حب صدر تھانے کے حدود میں اےگری آٹوز کمپنی کے قرےب شوہر نے گھریلو تنازعہ پر اپنی بیوی اور بےٹی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا جن کو سول اسپتال حب میں طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیاگےا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی حب صدرتھانے کے ایس ایچ او شاہ نواز مینگل نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمی کو اسپتال منتقل کیا حب صدر تھانے کے ایس ایچ او شاہ نوازمینگل کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گھریلو تنازعہ ہے جبکہ ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار ہیں جلد گرفتارکرلیاجائےگا
Load/Hide Comments


