عامر لیاقت حسین کا باضابطہ طورپر اپوزیشن کا ساتھ دینے کااعلان

اسلام آباد (انتخاب نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے باضابطہ طورپر اپوزیشن کا ساتھ دینے کااعلان کیا ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین نے کہاکہ میں عمران خان کے ساتھ نہیں ، اپوزیشن کے ساتھ ہوں۔ ایک سوال پر انہوںنے کہاکہ میں نے منفرد نہیں صحیح ٹوئٹ کیے ،میں اپوزیشن کے ساتھ ہوں اور میں فوج کے ساتھ ہوں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں