خضدار,وڈھ میں نا معلوم ملزمان کی فائرنگ, ایک شخص جاں بحق
خضدار(انتخاب نیوز)خضدارکے علاقے وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، نعش کو پولیس نے سول ہسپتال وڈھ منتقل کر دیا ہے مقتول کی شناخت گل محمد شیخ کے نام سے ہوئی۔ مقتول کی لاش روڑ پر رکھ کر لواحقین نے قومی شاہراہ کو احتجاجا بلاک کردیا۔
Load/Hide Comments


