ڈیرہ غازی خان یونیورسٹی میں بلوچ طلبہ کے اسٹڈی سرکل پر دھاوا

ڈی آئی خان (انتخاب نیوز) ڈیرہ غازی خان یونیورسٹی میں بلوچ طلبہ کے اسٹڈی سرکل پر دھاوا بولا گیا اور خواتین بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی۔ جس کے بعد جب طلباء نے احتجاجاً مین گیٹ پر دھرنا دیا تو انتظامیہ نے پولیس، ڈالفن اور اپنے گارڈز کر ذریعے تشدد کیا۔
اس غنڈہ گردی کیخلاف بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ غازی یونیورسٹی کو ذاتی پراپرٹی بنانے والے عناصر کیخلاف بھرپور آواز اٹھائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں