پنجگور خدابادان میں دھماکہ اور فائرنگ کی اطلاعات

پنچگور(انتخاب نیوز) پنچگور کے علاقے خدابادان میں دھماکہ جسکے فورا بعد شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ،دھماکہ اور فائرنگ سے پورا علاقہ گونج اٹھا،دھماکے کی جگہ اور نقصان کا تعین کیا جارہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں