کوئٹہ، سریاب مل کے ایک گھر سے تشدد زدہ لاش برآمد

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سریاب مل کے علاقے میں ایک گھرسے ایک شخص کی تشدد زدہ نعش ملی۔ مقتول کا نام عبدالغنی ولدعبدالرسول عمر 22سال قوم ابابکی سکنہ سریاب مل ہے۔ میت ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کی گئی۔ قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں