گورنر پنجاب کو ہٹانے کی وزیر اعظم کی تجویز صدر نے مسترد کردی

اسلام آباد (انتخاب نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے گونر پنجاب کو ہٹانے کی وزیر اعظم کی تجویز مسترد کردی۔ گورنر پنجاب کو صدر پاکستان کی منظوری کے بغیر نہیں ہٹایا جاسکتا۔ آئین کے آرٹیکل 101 شق نمبر 3 کے مطابق صدر ہی گورنر کو ہٹا سکتا ہے۔ آرٹیکل کے مطابق گورنر صدر مملکت کی منظور تک اپنے عہدے پر برقرار رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں