شاہرگ، نامعلوم افراد نے اسکول کی عمارت کو آگ لگا دی، فرنیچر خاکستر
ہرنائی (انتخاب نیوز) ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں نامعلوم افراد نے اسکول کی عمارت کو آگ لگا دی۔ آگ لگنے سے اسکول کے تین کمرے اور فرنیچر خاکستر ہوگئے، انتظامیہ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ بجھا دی۔ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
Load/Hide Comments


