کراچی سے لاپتہ شعیب احمد کو بازیاب کیا جائے ماہ رنگ بلوچ
کراچی (انتخاب نیوز) 29 اپریل کو کراچی سے لاپتہ ہونے والے شعیب احمد کی ہمشیرہ ماہ رنگ بلوچ نے اپنے بھائی کی جبری گمشدگی پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اور مقتدر حلقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے بھائی شعیب احمد بلوچ کو جبری گمشدگی کا نوٹس لیتے ہوئے فوری بازیاب کرایا جائے۔
Load/Hide Comments


