کوہلو، مری کالونی سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوہلو(انتخاب نیوز)ڈوگری قبرستان مری کالونی کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد شناخت فلک شیر خروٹیانی مری سے جو کراچی کا رہائشی ہے دو دن قبل اپنے رشتیداروں کے گھر کوہلو مری کالونی آیا اور موٹر سائیکل لیکر کئی چلا گیا موٹر سائیکل سمیت لاش ڈوگری قبرستان کے قریب ملا مزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں