ڈجکوٹ، ٹریفک حادثہ، پانچ افراد جاں بحق
ڈجکوٹ (انتخاب نیوز) نیو بائی پاس پر ٹرالے کی رکشہ کو ٹکر،حادثے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے,جن میں سے تین افراد ایک ہی گھر کے تھے ،باقی دوافراد مقامی تھے،لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے،
Load/Hide Comments


