گڈانی, ساحل پر وہیل مچھلی مردہ حالت میں پائی گائی

گڈانی(نمائندہ انتخاب )بلوچستان کے ساحلی شہر گڈانی کے ساحل پر بریدہ کمیپ کے قریب دیو ہیکل وہیل مچھلی مردہ حالت میں پائی گئی ہے تفصیلات کے مطابق گڈانی بریدہ کیمپ کے قریب مردہ وہیل مچھلی برآمد ہوئی ہے جس کی لمبائی 50 فٹ اور چوڑائی 15 فٹ بتائی جاتی ہے ذرائع بتاتے ہیں ساحل پر مردہ حالت میں نمودار ہونے والی وہیل مچھلی کو ساحل سے ہٹانے کےلئے میونسپل کمیٹی گڈانی کے حکام اقدمات کررہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں