ایم فل اسکالرگزین بلوچ دوست کے ہمراہ دوبارہ لاپتہ
کوئٹہ(انتخاب نیوز)ایم فل کے طالبعلم گزین بلوچ کوئٹہ سے لاپتہ ہوگئے تفصیلات کے مطابق مسلم اللہ بخش ولد اللہ بٓخش تربت کے رہائشی ہے جو گزین کے نام سے جانے جاتے ہیں2013 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور میں بی ایس, آئی اے ایس میں داخلا لے لیا اور 2017 میں بی ایس مکمل کرکے 2018 میں ایم فل پبلک ایڈمینسٹریشن پنجاب یونیورسٹی میں داخلا لے لیا 2020 میں اپنے ایم فل مکمل کرلی رات کوئٹہ کےعلاقے جوائنٹ روڈ سےدوست میر احمدکے ہمراہ دوبارہ
حراست میں لیکرلاپتہ کردیا
گزین بلوچ کو 12 مئی کوکوئٹہ کے اے ون سٹی سے حراست میں لیکرلاپتہ کردیا گیاتھا۔ آج رات انہیں دوبارہ کوئٹہ جوائنٹ روڈ سے اُٹھا کر لاپتہ کردیا گیا۔
اور انکے دوست میر احمد کو بھی لاپتہ کردیا گیا۔
۔
Load/Hide Comments


