بلوچ آرٹسٹ حبیبہ پیرجان کراچی سے لاپتہ
کراچی (انتخاب نیوز)بلوچ آرٹسٹ حبیبہ پیرجان کراچی سے لاپتہ آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کے علاقے تمپ کی رہائشی آرٹسٹ حبیبہ بلوچ کراچی سے لاپتہ ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر بلوچ آرٹسٹ کی بازیابی کیلئے ٹرینڈ بھی چل رہا ہے تاہم سرکاری سطح پر تاحال حبیبہ پیرجان کی گمشدگی اور گرفتاری سے متعلق کوئی معلومات میسر نہیں
Load/Hide Comments


