کراچی،لاپتہ افراد، پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنیوالی آمنہ بلوچ اور ندا کرمانی گرفتار

کراچی (انتخاب نیوز) کراچی پریس کلب کے باہر بلوچ لاپتہ افراد کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج کرنے پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی کی آرگنائزر آمنہ بلوچ اور انسانی حقوق کی کارکن پروفیسر ندا کرمانی سمیت چار بلوچ خواتین اور دو سیاسی کارکنوں کو سندھ پولیس نے گرفتار کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں