پبلک سروس کمیشن نے محمد علی قادیانی کی کتاب کو نصاب سے خارج کردیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے مقابلے کے امتحانات میں ا سلامیات کے مضمون کی تیاری کیلئے محمد علی قادیانی کی کتاب کو نصاب سے خارج کر دیا،جبکہ محمد علی قادیانی کی کتاب Early Caliphate کی جگہ نصاب میں مزید تین کتابوں کو شامل کیا گیا جس میں اسلامیات (Sr.No 40)کے مضمون کی تیاری کی جائیگی، مجوزہ کتاب میں
intorduction to islam by Dr Hamid Ullah
islam: its meaning and message by khurshid Ahmad
Khilafat o Maloookiat by Abul A la Mawdudi
کو شامل کیا گیاہے،

Load/Hide Comments


