پی ٹی آئی عہدیداروں سے برآمد اسلحہ لانگ مارچ کا بدصورت چہرہ ہے، مریم نواز
لاہور (انتخاب نیوز) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب لاہور پولیس نے پی ٹی آئی لاہور کے عہدیداروں زبیر نیازی اور بجاش نیازی کی گاڑیوں سے بڑے پیمانے پر اسلحہ برآمد کیا۔ پولیس نے دونوں افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ نام نہاد لانگ مارچ کا بدصورت چہرہ ہے، یہ ارادے ہیں۔
Load/Hide Comments


