لاہور میں پر اسرار دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، تین زخمی
لاہور:لاہور کے علاقے تھانہ فیروز والا کی حوالات کے باہر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ منگل کو لاہور کے علاقے تھانہ فیروز والا کی حوالات کے با ہر پر اسرار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments