حب ، ٹریفک حادثہ، خواتین و بچوں سمیت 3افراد جاں بحق،ایک زخمی
حب(انتخاب نیوز) بائی پاس پر تیز رفتار واٹر ٹینکر نے چار راہگیروں کو کچل ڈالا دو خواتین اور بچے سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا،پولیس نے ٹینکر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ۔
Load/Hide Comments


