جام صاحب! سیاست آپ کے بس کی بات نہیں، آغا حسن بلوچ
کوئٹہ(انتخاب نیوز)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہجام کمال صاحب بلوچستان میں سیاسی طور پر پہ در پہ شکست کا سامنا کرنے کے بعد ہم آپ کی ذہنی کیفیت اور درد کو محسوس کر سکتے ہیں. سیاست آپ کے بس کی بات کی نہیں ہے.
Load/Hide Comments


