منگچر ، پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ ،دو افراد زخمی

منگچر کالج میں پولنگ سٹیشن پر دستی بم حملہ دو افراد زخمی ہوگئے، فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر کارروائی شروع کردی، مزید معلومات حاصل کی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں