پنجگور،دو روز قبل بازیاب ہونے والا شخص دوبارہ لاپتہ
پنجگور(انتخاب نیوز)پنجگور کے علاقے گچک سے دو دن قبل بازیاب ہونے والے عبدالرحمان ایک بار پھر لاپتہ، یاد رہے کہ عبدالرحمان کو دو خواتین شاہ بی بی، شھزادی اور کمسن بچہ، عبدالرحمان کے بیٹے عبدالحق سمیت گرفتاری کے بعد جبری لاپتہ کردیا گیا تھاہائی کورٹ میں کیس سماعت پر ہے۔
Load/Hide Comments


