وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی پہنچ گئے

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا انقرہ کے گورنر واصب شاہین کی جانب سے ائیرپورٹ پر استقبال کیا گیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور گورنر انقرہ واصب شاہین کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں