اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہیں کئے تو پاکستان کے تین ٹکڑے ہونگے،عمران خان
کوئٹہ (انتخاب نیوز)سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہیں کئے تو پاکستان تین ٹکڑے ہونگےاسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کئے تو فوج تباہ ہوجائے گی نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے تو وہ تباہ ہو جائے گی اور فوج بھی تباہ ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ’اگر ہم دیوالیہ کر جاتے ہیں تو پاک فوج ہِٹ ہوگی، جب فوج ہِٹ ہوگی تو ہم سے ایٹمی پروگرام لے لیا جائے گا‘۔ان کا کہنا تھاکہ اگر درست فیصلے نہ ہوئے تو پاکستان کے تین ٹکڑے ہو سکتے ہیں۔
Load/Hide Comments


