پنجگور، گچک سے لاپتہ دو خواتین، شیر خوار بچہ اور دو مرد بازیاب

پنجگور (انتخاب نیوز) پنجگور کے علاقے گچک سے لاپتہ ہونے والے شیر خوار سمیت دو خواتین اور دو مرد آج بازیاب ہوگئے۔ بلوچ خاتون شاہ بی بی، ان کی بہو شہزادی اور شہزادی کے شیر خوار بچے کو رہا کر دیا گیا ہے۔ اہل خانہ کے مطابق سیکورٹی اہلکار اپریل 2022 میں گچک، پنجگور سے دونوں خواتین اور بچے کو اٹھا کر لے گئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں