غلام نبی میمن آئی جی سندھ، جاوید عالم اوڈھو کراچی پولیس چیف تعینات
کراچی (انتخاب نیوز) سندھ حکومت نے غلام نبی میمن کو انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جبکہ جاوید عالم اوڈھو کو کراچی پولیس چیف تعینات کردیا، آئی جی سندھ اور کراچی پولیس چیف کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


